(رائٹر)روسی وزارت دفاع کا طیارہ آئی ایل-18سائبیریا کے یاکوٹیا میں آج صبح حادثے کا شکار ہوگیا جس میں کم از کم 27افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی
میڈیا کے مطابق اس طیارے میں 32مسافر اورپائلٹ عملے کے سات اراکین سوار تھے۔
مانا جارہا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔